Achai Aur Burai Say Balatar - اچھائی اور برائی سے بالاتر
HomeStore

$0.81

Original: $2.69

-70%
Achai Aur Burai Say Balatar - اچھائی اور برائی سے بالاتر

$2.69

$0.81

The Story

Pages: 288

Category: History Book,philosophy,falsfa

Urdu Translation of Beyond Good And Evil

ترجمہ:ڈاکٹر نریندر کمار

(Beyond Good and Evil) کے دوسرے باب میں آزاد روح یا آزاد فطرتِ انسان کا تصور پیش کرتا ہے۔ نطشے اپنی کتاب نطشے کے مطابق، "آزاد فطرت کا انسان"وہ ہوتا ہے جو روایتی خیر و شر کے تصورات کو چیلنج کرتا ہے اور اپنی اخلاقیات خود تخلیق کرتا ہے۔ وہ سماجی، مذہبی اور اخلاقی پابندیوں سے آزاد ہوکر اپنی عقل، تجربے اور فکری جستجو سے سچائی تلاش کرتا ہے۔ نطشے غلامانہ اخلاقیات (جو کمزوری، اطاعت اور عاجزی کو نیکی سمجھتی ہے) کو مسترد کرکے آقا کی اخلاقیات (جو طاقت، خود اعتمادی اور تخلیق کو ترجیح دیتی ہے) کو اپنانے کا درس دیتا ہے۔ اس کا پیغام یہ ہے کہ انسان بھیڑ چال کا حصہ نہ بنے، خود سوچے، سوال کرے اور اپنی راہ خود متعین کرے-

Description