Angrezi Nizam e Taleem - انگریزی نظام تعلیم
HomeStore

Angrezi Nizam e Taleem - انگریزی نظام تعلیم

Angrezi Nizam e Taleem - انگریزی نظام تعلیم

$2.69

The Story

Pages: 144

Category: History Book

پسِ نو آبادیاتی نظری مباحث نے ہماری توجہ چند ایسے پہلوؤں کی جانب مبذول کروائی ہے جو اس سے قبل اہل علم کی نظروں سے پوشیدہ تھے۔ان میں ایک پہلو مرکزی اہمیت کا حامل تھا جس کے تحت نو آبادیاتی طاقت ( انگریزوں ) نے مغلوب اقوام پر اپنے استبداد کو دوام عطا کرنے کے لیے علم ، تعلیم اور تدریس کو بطور موثّر ذرائع(Instruments) استعمال کیا۔ہندوستانی اقوام کو جسمانی و طبعی اطوار پر سرنگوں کرنے کے بعد ذہنی غلامی کا اسیر بنانا بہت ضروری تھا، چناں چہ تعلیمی و تدریسی ذرائع کو از سر نو تشکیل دیاگیا۔اس ضمن میں عیسائی مبلغین نے انگریز سرکار کی بے حد معاونت کی۔ علاوہ ازیں متعدد مشاہیر نے اپنی پیش کردہ تجاویز سے ہندوستانی عوام کو اپنے تیئں تہذیب وترقی کی راہ پر گامزن کرنا چاہا جن میں لارڈ میکالے، چارلس ووڈ، کرنل ہالرائیڈ اور ڈاکٹر لائیٹنر سرفہرست تھے۔ ان جیسے ان گنت مغربی پالیسی سازوں اور مستشرقین نے یہاں ایسے اداروں کی ابتدا کی جو کہ مغربی افکار و اقدار کی ترویج کا ذریعہ بنے اور ایک یکسر نیا " فرد"مرض وجود میں آگیاجو کہ آزادی (1947) کے بعد بھی حقیقی آزادی کی نعمت سے محروم ہی رہا-

Description

You may also like

NEW
Thumbnail 1

Aadmi Ki Tehzeeb - آدمی کی تہزیب

$4.12

-70%NEW
Thumbnail 1

Islami Tarikh o Tahzeeb - اسلامی تاریخ و تہذیب

$1.25

$0.38

-70%NEW
Thumbnail 1

Company Ki Hakomat - کمپنی کی حکومت

$1.79

$0.54

NEW
Thumbnail 1

Lahore 1947

$5.73

NEW
Thumbnail 1

Khayal Number 1857 - خیال نمبر 1857

$5.91

NEW
Thumbnail 1Thumbnail 2

Dilli Tha Jis Ka Naam - دلی تھا جس کا نام

$2.51

-70%NEW
Thumbnail 1

Ahmad Shah Abdali - احمد شاہ ابدالی

$3.58

$1.07

NEW
Thumbnail 1

Socialist Rawyat - Musa Say Lenon Tak - سوشلسٹ روایت

$4.83

NEW
Thumbnail 1

Quaid e Azam: Taqareer o Bayanat - قائد اعظم تقاریر و بیانات

$1.79

-70%NEW
Thumbnail 1

The State During the British Raj

$5.55

$1.66

NEW
Thumbnail 1

Melody Singers Part 1 (Urdu Edition) - میلوڈی سنگرز حصہ اول

$3.94

-70%NEW
Thumbnail 1

Amrica Ki Tareekh - امریکہ کی تاریخ

$2.69

$0.81