Dar Dar Thokar Khay - در در ٹھوکر کھائے
HomeStore

Dar Dar Thokar Khay - در در ٹھوکر کھائے

Dar Dar Thokar Khay - در در ٹھوکر کھائے

$1.79
Dar Dar Thokar Khay - در در ٹھوکر کھائے
$1.79

The Story

Pages: 158

Category: Biography

کوئی سکالر اندر سے ٹوٹا ہوا بھی ہو تو ظاہر نہیں کرتا کہ وہ ٹوٹا ہوا ہے، اس لیے کہ وہ معاشرے کی امید ہوتا ہے، ڈھارس ہوتا ہے۔ وہ معاشرے کو رستہ دکھاتا ہے۔ ۔ پاکستان ایسا ملک ہے کہ یہاں سکالرز کے ناصرف حوصلے ٹوٹے ہیں بلکہ ان کی چیخیں نکلی ہیں۔ ۔

اس کی بڑی مثال ڈاکٹر مبارک علی کی ہے کہ جو 'در در ٹھوکر کھائے' کے عنوان سے کتاب لکھنے پر مجبور ہوئے۔ ۔ اسلامی پاکستان نے ڈاکٹر صاحب کو مارکسسٹ سمجھ کر نظر انداز کیا جبکہ پرائیویٹ یونیورسٹیوں نے بھی وہ موقف اور ویژن نہیں دکھایا جس کی ضرورت ہے۔ یوں 100 کے قریب کتابوں کے مصنف ہر طرف سے نظر انداز ہوئے۔ ۔ باہمت ڈاکٹر مبارک علی بڑے عرصہ سے بینائی سے محروم ہیں اس کے باوجود معاشرے کو رستہ دکھانے کا کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔ وہ اپنے مشاہدے، تجربے اور تجزیے لکھواتے اور چھپواتے ہیں۔ ۔ کیا یہ مایوس کن نہیں ہے کہ ڈاکٹر صاحب کو میڈیا نے بھی وہ عزت نہیں دی جس کے وہ مستحق ہیں؟ کیا یہ سوسائٹی کا اجتماعی المیہ ہے ؟ کیا پاکستان کے ناکام ہونے کا حوالہ ہے؟

Description

You may also like

-70%NEW
Thumbnail 1

Meri Yadon Ke Chinar - میری یادوں کے چنار

$1.97

$0.59

NEW
Thumbnail 1

Baba Sahba - بابا صاحبا

$10.02

-70%NEW
Thumbnail 1

Mitti Ke Sanam - مٹی کے صنم

$1.72

$0.52

NEW
Thumbnail 1

Zikr e Shahaab - زکر شہاب

$5.01

NEW
Thumbnail 1

Mard E Abresham - مرد ابریشم

$2.51

NEW
Thumbnail 1

Raah E Rawaan - راہ رواں

$8.41

-70%NEW
Thumbnail 1

Sab Mumkin Hay - سب ممکن ہے

$5.37

$1.61

-70%NEW
Thumbnail 1

Ghauri - Kuch Nahi Say Sab Kuch - غوری کچھ نہیں سے سب کچھ

$2.33

$0.70

-70%NEW
Thumbnail 1

Qabar Ki Aaghosh - قبر کی آغوش

$3.04

$0.91

-70%NEW
Thumbnail 1

Ban Baas - An Autobiography - بن باس

$3.76

$1.13

-70%NEW
Thumbnail 1

Jhootay Roop Kay Darshan - جھوٹے روپ کے درشن

$5.01

$1.50

NEW
Thumbnail 1

Bichhray Lumhay - بچھڑے لمحے

$7.52