Dosron Ka Zehan Parhna Sikhain - دوسروں کا ذہن پڑھنا سیکھیں
HomeStore

$1.13

Original: $3.76

-70%
Dosron Ka Zehan Parhna Sikhain - دوسروں کا ذہن پڑھنا سیکھیں

$3.76

$1.13

The Story

Pages: 272

Category: Self Help, Self Motivational

Urdu Translation of The Art of Reading Minds

Translated By Abdul Qadir Mughal

اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ ایک دماغ پڑھنے کا ماہر آپ کے ذہن میں جو کچھ چل رہا ہو، کیسے بتا دیتا ہے، تو یہ کتاب آپ کے لئے ہے۔
کتاب کا تعارف:

ہینرک فیکسیس کی کتاب "دوسروں کا ذہن پڑھنا سیکھیں!" انسانی طرزِ عمل اور نفسیات کی پیچیدہ باریکیوں پر روشنی ڈالتی ہے، جو دوسروں کے خیالات و جذبات کو سمجھنے اور ان کی تشریح کرنے کے فن میں مہارت بخشتی ہے۔ مصنف اپنے قارئین کو عملی تکنیکوں اور حکمتِ عملیوں کی تلاش کے سفر پر لے کر نکلتا ہے اور یہ سفر قارئین کو اُن کے معاشرتی اثر و رسوخ بڑھانے ، جذبات کو سمجھ کر ان سے نمٹنے کے فن کو بہتر بنانے اور انسانی رویوں کی تشریح کر کے لاشعوری اشاروں کو سمجھنے کی گہری سمجھ دیتا ہے۔ دلچسپ داستانوں اور عملی مشقوں کے ذریعے یہ کتاب باڈی لینگوئج کے رازوں کو کھولتی ہے، اور اسے سمجھ کر دوسروں پر لاشعوری طور پر اثرانداز ہونے کی تکنیکوں سے بھری پڑی ہے۔ المختصر یہ کتاب قاری کا ہاتھ پکڑ کر اسے ذہن پڑھنے کے دلچسپ سفر پر لے کر نکلتی ہے اور اسے منزل تک پہنچا دیتی ہے۔

Description