The Story
Pages: 254
Category: Politics Book
"ورلڈ آرڈر کی حقیقت"، ناؤم چومسکی کی How The World Worksکا اردو ترجمہ ہے۔ ناؤم چومسکی ،دنیا بھر میں امریکی خارجہ پالیسی کے نقاد کے طور پر جانے جاتے ہیں ۔ 30 برس سے ان کے خیالات فکر مند عوام کو طاقت کے اصلی چہروں سے متعارف اور خبردار کرتے چلے آئے ہیں کہ لوگوں کو کس طرح فیصلہ سازی اور پالیسی کی تشکیل کے عمل میں سے خارج کر دیا جاتا ہے۔ ناؤم چومسکی اپنی فکر انگیز اور بصیرت افروز تحریروں سے اس موضوع کو عالمی واقعات کے حوالے سے الم نشرح کر دیتے ہیں۔
ایک اہم اور زندہ دانشوارنہ تحریر-
Description