Eanak Wala Jin (Complete Set)
HomeStore

Eanak Wala Jin (Complete Set)

Eanak Wala Jin (Complete Set)

$2.90

Original: $9.67

-70%
Eanak Wala Jin (Complete Set)

$9.67

$2.90

The Story

Pages: 1344

Parts: 5

Category: Children Books

''عینک والا جن''

اردو ادب کی شان اے حمید کے تخلیق کردہ ڈرامے'' عینک والا جن'' سے بھلا کون واقف نہیں،نسطور جن،زکوٹا،ہامون جادوگر،بل بتوڑی جیسے بے مثال کردار اسی سیریل کے لیے تخلیق ہوئے اور پھر اردو ادب اطفال میں امر ہوگئے،وطن عزیز میں جو مقبولیت ان کرداروں کو ملی شاید ہی کسی اور کو ملی ہو،ایک طویل عرصہ تک یہ کردار بچے تو بچے بڑوں کے بھی دل ودماغ پر چھائے رہے۔ اسی سیریل کو اے حمید صاحب نےناول کی صورت میں پیش کیا تھا - اب اسی کتابی شکل کو بہترین ایڈیشن کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے-

اس سیریز کا اپنا ہی ایک لطف ہے ،جو کسی اور ناول میں نہیں ملتا ،بلاشبہ اسے بچوں کے ادب کی سب سے جان دار سیریز کہاجاسکتا ہے -

Eanak Wala Jin (Complete Set) - Image 2

Details & Craftsmanship

Every detail has been carefully considered to bring you the perfect product.

Eanak Wala Jin (Complete Set) - Image 3

Details & Craftsmanship

Every detail has been carefully considered to bring you the perfect product.

Eanak Wala Jin (Complete Set) - Image 4

Details & Craftsmanship

Every detail has been carefully considered to bring you the perfect product.

Eanak Wala Jin (Complete Set) - Image 5

Details & Craftsmanship

Every detail has been carefully considered to bring you the perfect product.

Eanak Wala Jin (Complete Set) - Image 6

Details & Craftsmanship

Every detail has been carefully considered to bring you the perfect product.

Description