The Story
Pages: 680
Category: Novels
پاکستان میں پہلی مرتبہ دنیا میں بچوں کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی سیریز "ہیری پوٹر"کے آٹھوں ناولوں کااردو ترجمہ میں سے چوتھے حصے کا ترجمہ-
جے کے رولنگ کے اس شاہ کار کا ترجمہ کیا ہے ملک کے نامور مصنف، ادیب، ناول نگار اور مترجم معظم جاوید بخاری صاحب نے۔۔۔۔بلاشبہ یہ بخاری صاحب کا اردو ادب اطفال پر ایک بڑا احسان ہے کہ انھوں نے انگریزی کی اس مقبول ترین سیریز کو اردو قارئین کے لیے اردو میں ڈھالا، اور پھر ترجمہ بھی اس قدر سلیس اور بامحاورہ کہ ترجمے کا حق ادا کردیا۔۔۔

Details & Craftsmanship
Every detail has been carefully considered to bring you the perfect product.
Description