Harry Potter Aur Teh Khany Ka Asrar - Harry Potter Part 2 (Urdu Translation) - ہیری پوٹر اور تہہ خانے کے اسرار
HomeStore

$2.15

The Story

Pages: 392

Category: Novels

پاکستان میں پہلی مرتبہ دنیا میں بچوں کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی سیریز "ہیری پوٹر"کے آٹھوں ناولوں کااردو ترجمہ میں سے دوسرے حصے کا ترجمہ-

جے کے رولنگ کے اس شاہ کار کا ترجمہ کیا ہے ملک کے نامور مصنف، ادیب، ناول نگار اور مترجم معظم جاوید بخاری صاحب نے۔۔۔۔بلاشبہ یہ بخاری صاحب کا اردو ادب اطفال پر ایک بڑا احسان ہے کہ انھوں نے انگریزی کی اس مقبول ترین سیریز کو اردو قارئین کے لیے اردو میں ڈھالا، اور پھر ترجمہ بھی اس قدر سلیس اور بامحاورہ کہ ترجمے کا حق ادا کردیا۔۔۔

Harry Potter Aur Teh Khany Ka Asrar - Harry Potter Part 2 (Urdu Translation) - ہیری پوٹر اور تہہ خانے کے اسرار - Image 2

Details & Craftsmanship

Every detail has been carefully considered to bring you the perfect product.

Description