Ikisvi Sadi Kay Management Challenges - اکیسویں صدی کے مینجمنٹ چیلنجز
HomeStore

$2.15

The Story

Pages: 240

Category: Self Motivation

اکیسویں صدی کے مینجمٹ چیلنجز
ٹیکنالوجی کی روز افزوں ترقی اورآلات و وسائل کی جدت نے تقریباً ہر ادارے کے کام کی نوعیت کو بالکل بدل کر رکھ دیا ہے۔ اکیسویں صدی میں کاروبار، درسگاہ، ہسپتال یا کوئی بھی ادارہ چلانا آج سے تیس چالیس سال پہلے کی نسبت یکسر مختلف ہے۔ پیٹر ایف ڈرکر کی اس کتاب میں ایسے ہی چیلنجز اور ان سے نمٹنے کی حکمت عملی پر تفصیلی قلم آرائی کی گئی ہے۔ مینجمنٹ سے وابستہ افراد کے لیے یہ بہترین رہنما کتاب ہے، جو ان کے کام کو آسان اور نتیجہ خیز بناسکتی ہے۔

Description