Imli Ka Pear - املی کا پیڑ
HomeStore

Imli Ka Pear - املی کا پیڑ

Imli Ka Pear - املی کا پیڑ

$3.40
Imli Ka Pear - املی کا پیڑ
$3.40

The Story

Pages: 216

Category: Novels

سندر رام سوامی کے شہرہ آفاق ناول "املی کا پیڑ" کا اردو ترجمہ ۔

یہ ناول بنیادی طور پر تامل زبان، جو کہ برصغیر کی قدیم ترین زبان ہے ، میں لکھا گیا تھا ۔ جنوبی ہندوستان کے ایک قصبے میں موجود املی کا پیڑ ناول کا ایک جیتا جاگتا کردار ہے ۔ یہ جواہر لال نہرو کے ہندوستان سے لے کر موجودہ ہندوتوا کے انتہا پسند نظریات کا گواہ ہے ۔

املی کا پیڑ بہت سے واقعات اپنے اردگرد پیش آتے دیکھتا ہے ۔ یہ سماج کی مرکزیت کی علامت کے طور پر موجود ہے ۔ آخر میں فسادی قوتیں اسے تباہ کردیتی ہیں ۔ یہ سوکھ جاتا ہے ۔ اس کے ساتھ ہی ثقافتی اجتماعیت کا ایک عہد تمام ہوتا ہے ۔

روایت سے جدیدیت اور اجتماعیت سے انفرادیت کی طرف محوسفر زندگی کی علامتی عکاسی ۔ ادبی ذوق رکھنے والے قارئین کے لیے ایک لاجواب تحفہ 

Description