The Story
Pages: 288
Category: Political Books, History
ڈاکٹر فاروق عادل کی کتاب - جب مؤرخ کے ہاتھ بندھے تھے - تاریخ پاکستان کے گمشدہ گوشے
میں زیر بحث چند مزید موضوعات
سوشلزم پر کفر کا فتویٰ جماعت اسلامی نے نہیں دیا تو پھر کس نے دیا؟
وہ کون سا واقعہ تھا جو مشرقی پاکستان میں مسلح آپریشن کا باعث بنا؟
وہ کیا تاریخی مسئلہ تھا جس کی وجہ سے پاکستان کے دائیں اور بائیں بازو کے اخبارات و جرائد کا مؤقف ایک ہو گیا؟
پاکستانی آئین کی بنیاد قرارداد مقاصد کی تائید ایک غیر مسلم سر ظفر اللہ خان نے کیوں کی؟
Description