Meri Daryaft Allah - میری دریافت اللہ - اسلام اور آخرت کی جستجو میں
HomeStore

$7.16

The Story

Pages: 503

Category: Islam

کیا خدا موجود ہے؟ کیا موت کے بعد کوئی زندگی ہے؟ کیا مذہب محض انسانی تخیل کی پیداوار ہے یا حقیقت میں ایک برتر حقیقت کا مکس؟ حمزہ علی عباسی کا فکری سفر انھی بنیادی سوالات سے شروع ہوا، جو شعور رکھنے والے ہر انسان کے ذہن میں کبھی نہ کبھی ضرور اٹھتے ہیں۔ یہ کتاب ایک غیر معمولی سفر کی روداد ہے۔ دہریت اور تشکیک سے گزر کر اللہ ، اسلام اور آخرت کی دریافت تک کا ایک غیر معمولی سفر۔
صاحب کتاب ، جو اپنی شناخت ایک اداکار اور عوامی شخصیت کے طور پر رکھتے ہیں، زندگی کے انتہائی بنیادی سوالات کے جواب کی تلاش میں نکلے ۔ سائنسی فکر ، فلسفہ اور مذہبی مکالمے کے اس سفر میں انھوں نے اپنے سابقہ عقائد کو پرکھا ، مستند علمی تحقیقات کو کھنگالا اور بالآخر وہ حقیقت دریافت کی جس نے ان کی زندگی کو بدل دیا۔
یہ کتاب نہ صرف ان کے ذاتی فکری انقلاب کی کہانی ہے، بلکہ ہر اس شخص کے لیے ایک دعوت فکر ہے جو زندگی کے حقیقی مقصد اور آخرت کی حقیقت کو سمجھنا چاہتا ہے۔ منطقی استدلال، سادہ اسلوب اور ایک عام انسان کے لیے قابلِ فہم انداز میں لکھی گئی یہ تحریر آپ کے کئی اہم سوالات کے جوابات فراہم کر سکتی ہے۔ اور شاید کچھ نئے سوالات بھی پیدا کرے۔
اگر آپ بھی زندگی اور ایمان کے درمیان پل بنانے کی جستجو میں ہیں تو یہ کتاب آپ کے لیے ہے۔

Description

You may also like

NEW
Thumbnail 1

Mohazraat e Sirat - محاضرات سیرتﷺ

$3.22

-70%NEW
Thumbnail 1

Mahzarat e Fiqa - محاضرات فقہ

$3.94

$1.18

-70%NEW
Thumbnail 1

Aaqa صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ PBUH -آقاﷺ

$12.53

$3.76

NEW
Thumbnail 1

Mahazrat e Shariat - محاضرات شریعت

$2.69

NEW
Thumbnail 1

Mahzarat e Moashiat Wa Tajarat - محاضرات معیشت و تجارت

$3.22

-70%NEW
Thumbnail 1

mahzarat Hadees - محاضرات حدیث

$2.42

$0.73

NEW
Thumbnail 1

Khud Se Khuda Tak - خود سے خدا تک

$5.01

-70%NEW
Thumbnail 1Thumbnail 2

Nuskhae Keemiya - نسخہ کیمیا

$2.69

$0.81

-70%NEW
Thumbnail 1

Majmua Prof. Ahmad Rafique Akhtar 3 - مجموعہ احمد رفیق اختر

$6.09

$1.83

-70%NEW
Thumbnail 1

Tarjeehat - Professor Ahmad Rafique Akhtar - ترجیحات

$2.15

$0.64

-70%NEW
Thumbnail 1

Istafsaraat - استفسارات

$2.15

$0.64

-70%NEW
Thumbnail 1

Istafsaraat 2 - استفسارات

$2.51

$0.75