Muhabbat Ki Nafsiyat
HomeStore

Muhabbat Ki Nafsiyat

Muhabbat Ki Nafsiyat

$5.01
Muhabbat Ki Nafsiyat
$5.01

The Story

Pages: 264

Category: History Books

اِس موضوع پر یہ پہلی مدلل اور تحقیقی کتاب ہے۔اِس میں صرف رومانوی محبت ہی نہیں بلکہ تمام انسانی رشتوں میں روحانی نشوونما کو بنیاد بنایا گیا ہے۔ روحانی نشوونما سے مراد باہمی دو طرفہ تعلق میں دو افراد کا ایک دوسرے کو جذباتی طور پر سپورٹ کرنا اور ترقی کرنے میں مدد دینا ہے، خواہ وہ والدین اور بچے ہوں، شوہر اور بیوی یا قریبی دوست۔
کتاب میں بہت سی مثالیں بھی دی گئی ہیں، کیونکہ مصنف خود بھی نفسیاتی معالج تھا۔

محبت کی نفسیات کا پہلا صفحہ
زندگی کٹھن ہے۔
یہ ایک عظیم سچائی ہے، عظیم ترین سچائیوں میں سے ایک۔ زندگی اِس لیے عظیم دکھ ہے کیونکہ کبھی نہ کبھی ہم یہ سچائی حقیقی معنوں میں دیکھتے ہیں، ہم اُسے جھیلتے ہیں۔ ایک مرتبہ ہم جان لیں کہ زندگی کٹھن ہے – ایک مرتبہ اُسے سمجھ اور قبول کر لیں – تو یہ کٹھن نہیں رہتی۔ یہ بات قبول کر لینے کی وجہ سے زندگی کے کٹھن ہونے کا امر اہم نہیں رہتا۔ زیادہ تر لوگ زندگی کے کٹھن ہونے کی سچائی کو پوری طرح نہیں سمجھ پاتے۔ اِس کی بجائے وہ اپنے مسائل، بھاری بوجھ اور مشکلات کے انبار کے بارے میں شور یا مکاری سے متواتر تھوڑا بہت بسورتے رہتے ہیں کہ جیسے بالعموم زندگی آسان ہو، کہ جیسے زندگی آسان ہونی چاہیے۔ وہ شور یا مکاری کے ساتھ کہتے ہیں کہ اُن کی مشکلات انوکھی قسم کی اذیت لیے ہوتی ہیں۔ اُنھیں ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا، لیکن کسی نہ کسی طرح بالخصوص اُن پر یا اُن کے کنبے، قبیلے، طبقے، قوم، نسل یا حتیٰ کہ اُن کی نوع پر تو آن نازل ہوئیں، مگر دوسروں پر نہیں۔ میں اِس آہ و زاری کے بارے میں جانتا ہوں کیونکہ میں نے اپنے حصہ کی آہ و زاری کی ہے۔
زندگی مسائل کا ایک سلسلہ ہے۔ کیا ہم اِن مسائل کے بارے میں واویلا یا اُنھیں حل کرنا چاہتے ہیں؟ ہم اپنے بچوں کو اُن سے نمٹنے کی تربیت دینا چاہتے ہیں؟ مسائلِ زندگی کو حل کرنے کے لیے ہمیں تربیت (ڈسپلن) کا بنیادی آلہ درکار ہے۔ تربیت کے بغیر ہم کچھ بھی حل نہیں کر سکتے۔ تھوڑی بہت تربیت کے ساتھ ہم چند ایک مسائل ہی حل کر سکتے ہیں۔ مکمل تربیت کے ساتھ ہم تمام مسائل حل کر سکتے ہیں۔

Muhabbat Ki Nafsiyat - Image 2

Details & Craftsmanship

Every detail has been carefully considered to bring you the perfect product.

Description

You may also like

NEW
Thumbnail 1

Aadmi Ki Tehzeeb - آدمی کی تہزیب

$4.12

-70%NEW
Thumbnail 1

Islami Tarikh o Tahzeeb - اسلامی تاریخ و تہذیب

$1.25

$0.38

-70%NEW
Thumbnail 1

Company Ki Hakomat - کمپنی کی حکومت

$1.79

$0.54

NEW
Thumbnail 1

Lahore 1947

$5.73

NEW
Thumbnail 1

Khayal Number 1857 - خیال نمبر 1857

$5.91

NEW
Thumbnail 1Thumbnail 2

Dilli Tha Jis Ka Naam - دلی تھا جس کا نام

$2.51

-70%NEW
Thumbnail 1

Ahmad Shah Abdali - احمد شاہ ابدالی

$3.58

$1.07

NEW
Thumbnail 1

Socialist Rawyat - Musa Say Lenon Tak - سوشلسٹ روایت

$4.83

NEW
Thumbnail 1

Quaid e Azam: Taqareer o Bayanat - قائد اعظم تقاریر و بیانات

$1.79

-70%NEW
Thumbnail 1

The State During the British Raj

$5.55

$1.66

NEW
Thumbnail 1

Melody Singers Part 1 (Urdu Edition) - میلوڈی سنگرز حصہ اول

$3.94

-70%NEW
Thumbnail 1

Amrica Ki Tareekh - امریکہ کی تاریخ

$2.69

$0.81