Paikar e Istaqlal Malik Barkat Ali - پیکر استقلال ملک برکت علی
HomeStore

$5.01

The Story

Pages: 256

Category: Biography

ڈاکٹر محمود شوکت کی زیرِ نظر کتاب کا مسودہ ملا تو اپنی مصروفیات کے باعث کئی دن دیکھ نہ پایا اور جب میل خوردہ سے اوراق پر روایتی سے خط میں لکھی تحریر پڑھنا شروع کی تو وقت کا احساس کیے بغیر دیر تک پڑھتا رہا۔ بلاشبہ یہ کتاب، ایک تاریخی دستاویز کی حیثیت رکھتی ہے جس میں تحقیق کے قرینوں کو پوری طرح ملحوظِ خاطر رکھا گیا ہے۔ داد دینا پڑتی ہے کہ محمود شوکت نے اس قدر ریاضت اور عرق ریزی سے کام کیا جسے واقعات کے حقیقی ماخذ تک پہنچنے کے جنوں سے تعبیر کیا جا سکتا ہے۔ کاش ہماری جامعات اور دیگر علمی و ادبی ادارے بھی ملک برکت علی مرحوم جیسی نابغۂ روزگار شخصیات کو نسلِ نو سے متعارف کرانے کے لیے کوئی جامع منصوبہ بندی کریں۔

(عرفان صدیقی)
ملک صاحب کے پوتے ڈاکٹر محمود شوکت نے جو ایک بڑے معالج کے طور پر پہچانے جاتے اور پاکستان کی تعمیر و ترقی کے لیے کوشاں رہتے ہیں، اپنے دادا کے تذکرے کو کتابی شکل میں محفوظ کر دیا ہے۔ امید ہے ان کی یہ کاوش جہاں ملک صاحب کا رشتہ موجودہ اور آنے والی نسلوں سے قائم رکھے گی، وہاں سیاسی کارکنوں کو یہ سبق بھی ازبر کرائے گی کہ اعلیٰ اقدار سے وابستہ ہونے والے اور قوم کی سربلندی کے لیے جدوجہد کرنے والے امر ہو جاتے ہیں، انھیں بھلایا جا سکتا ہے، نہ تاریخ کو ان کے بغیر مکمل کیا جا سکتا ہے۔

(مجیب الرحمٰن شامی)
جو کہانیاں محمود شوکت نے مجھے سنائیں، وہ بعد میں اس کتاب میں لکھ دیں۔ کہانیاں اس لیے لکھی جاتی ہیں کہ لوگ ان میں موجود کسی اچھے کردار کو منتخب کریں اور پھر ان جیسا بن جائیں۔ کاش ہم بھی ملک برکت علی جیسا بن سکیں۔ اگر ایسابننا ممکن نہ ہو تو ان کی کچھ خوبیاں ہی ہمیں مل جائیں۔ امانت، دیانت، صداقت اور دردمندی۔ پاکستان اس روز اپنی منزل پہ پہنچے گا جب ہم ان لوگوں کے نقشِ قدم پر چلیں گے جنھوں نے اس وطن کا خواب دیکھا اور پھر اس کی تعبیر کے لیے زندگی وقف کردی۔

(ڈاکٹر محمد امجد ثاقب)

Paikar e Istaqlal Malik Barkat Ali - پیکر استقلال ملک برکت علی - Image 2

Details & Craftsmanship

Every detail has been carefully considered to bring you the perfect product.

Description

Pages: 256

Category: Biography

ڈاکٹر محمود شوکت کی زیرِ نظر کتاب کا مسودہ ملا تو اپنی مصروفیات کے باعث کئی دن دیکھ نہ پایا اور جب میل خوردہ سے اوراق پر روایتی سے خط میں لکھی تحریر پڑھنا شروع کی تو وقت کا احساس کیے بغیر دیر تک پڑھتا رہا۔ بلاشبہ یہ کتاب، ایک تاریخی دستاویز کی حیثیت رکھتی ہے جس میں تحقیق کے قرینوں کو پوری طرح ملحوظِ خاطر رکھا گیا ہے۔ داد دینا پڑتی ہے کہ محمود شوکت نے اس قدر ریاضت اور عرق ریزی سے کام کیا جسے واقعات کے حقیقی ماخذ تک پہنچنے کے جنوں سے تعبیر کیا جا سکتا ہے۔ کاش ہماری جامعات اور دیگر علمی و ادبی ادارے بھی ملک برکت علی مرحوم جیسی نابغۂ روزگار شخصیات کو نسلِ نو سے متعارف کرانے کے لیے کوئی جامع منصوبہ بندی کریں۔

(عرفان صدیقی)
ملک صاحب کے پوتے ڈاکٹر محمود شوکت نے جو ایک بڑے معالج کے طور پر پہچانے جاتے اور پاکستان کی تعمیر و ترقی کے لیے کوشاں رہتے ہیں، اپنے دادا کے تذکرے کو کتابی شکل میں محفوظ کر دیا ہے۔ امید ہے ان کی یہ کاوش جہاں ملک صاحب کا رشتہ موجودہ اور آنے والی نسلوں سے قائم رکھے گی، وہاں سیاسی کارکنوں کو یہ سبق بھی ازبر کرائے گی کہ اعلیٰ اقدار سے وابستہ ہونے والے اور قوم کی سربلندی کے لیے جدوجہد کرنے والے امر ہو جاتے ہیں، انھیں بھلایا جا سکتا ہے، نہ تاریخ کو ان کے بغیر مکمل کیا جا سکتا ہے۔

(مجیب الرحمٰن شامی)
جو کہانیاں محمود شوکت نے مجھے سنائیں، وہ بعد میں اس کتاب میں لکھ دیں۔ کہانیاں اس لیے لکھی جاتی ہیں کہ لوگ ان میں موجود کسی اچھے کردار کو منتخب کریں اور پھر ان جیسا بن جائیں۔ کاش ہم بھی ملک برکت علی جیسا بن سکیں۔ اگر ایسابننا ممکن نہ ہو تو ان کی کچھ خوبیاں ہی ہمیں مل جائیں۔ امانت، دیانت، صداقت اور دردمندی۔ پاکستان اس روز اپنی منزل پہ پہنچے گا جب ہم ان لوگوں کے نقشِ قدم پر چلیں گے جنھوں نے اس وطن کا خواب دیکھا اور پھر اس کی تعبیر کے لیے زندگی وقف کردی۔

(ڈاکٹر محمد امجد ثاقب)

You may also like

-70%NEW
Thumbnail 1

Meri Yadon Ke Chinar - میری یادوں کے چنار

$1.97

$0.59

NEW
Thumbnail 1

Baba Sahba - بابا صاحبا

$10.02

-70%NEW
Thumbnail 1

Mitti Ke Sanam - مٹی کے صنم

$1.72

$0.52

NEW
Thumbnail 1

Zikr e Shahaab - زکر شہاب

$5.01

NEW
Thumbnail 1

Mard E Abresham - مرد ابریشم

$2.51

NEW
Thumbnail 1

Raah E Rawaan - راہ رواں

$8.41

-70%NEW
Thumbnail 1

Sab Mumkin Hay - سب ممکن ہے

$5.37

$1.61

-70%NEW
Thumbnail 1

Ghauri - Kuch Nahi Say Sab Kuch - غوری کچھ نہیں سے سب کچھ

$2.33

$0.70

-70%NEW
Thumbnail 1

Qabar Ki Aaghosh - قبر کی آغوش

$3.04

$0.91

-70%NEW
Thumbnail 1

Ban Baas - An Autobiography - بن باس

$3.76

$1.13

-70%NEW
Thumbnail 1

Jhootay Roop Kay Darshan - جھوٹے روپ کے درشن

$5.01

$1.50

NEW
Thumbnail 1

Bichhray Lumhay - بچھڑے لمحے

$7.52