Payar Ka Pehla Shehr (Collector's Edition) - پیار کا پہلا شہر
HomeStore

$4.03

Original: $13.42

-70%
Payar Ka Pehla Shehr (Collector's Edition) - پیار کا پہلا شہر

$13.42

$4.03

The Story

پیار کے پہلے شہر کی وہ داستان جو شاید کسی کے لیے بھی بھلانا مشکل ہے۔ تارڑ صاحب کے اس مقبول ترین ناول میں جو جذبات یا احساسات دکھائے گئے ہیں، وہ یقیناََ آپ پہچان جائیں گے۔ سنان اور پاسکل کی کہانی جس کے کسی نا کسی پہلو سے ہم سب واقف ہیں۔

پیار کا پہلا شہر کا یہ ایڈیشن جسے کلیکٹرز ایڈیشن بھی کہا جا سکتا ہے، اس ناول کے چاہنے والوں کو بے حد پسند آئے گا، لیکن اگر کوئی ابھی تک پاسکل اور سنان سے نہیں ملا اور آپ یہ ایڈیشن تحفے کے طور پر بھی کسی کو پیش کرنا چاہتے ہیں، تو یہ بلا شبہ ایک خوبصورت تحفہ ہو گا۔

Description