Qadam Zero Line Par - قدم زیرو لائن پر
HomeStore

Qadam Zero Line Par - قدم زیرو لائن پر

Qadam Zero Line Par - قدم زیرو لائن پر

$4.30
Qadam Zero Line Par - قدم زیرو لائن پر
$4.30

The Story

Pages: 176

Category: Urdu Adab, Poetry 

تقسیم کا کرب کسے بھولتا ہے۔ اور پھر جب یہ دکھ روح کے اندر حلول کر جائے تو عمر بھر کے روگ کی حیثیت اختیار کر لیتا ہے۔ گلزار نے پاکستان کے شہر جہلم کے چھوٹے سے قصبہ دینہ سے کم عمری میں کی گئی ہجرت کا داغ ابھی تک سینہ سے لگا کر رکھا ہے۔ یہ محض اپنی جنم بھومی سے بچھڑنے کا درد نہیں بلکہ ان لاکھوں انسانوں کے خونی دریا سے تیر کر پار اترنے کا غم ہے جس سے اس دور کے شاہدین آج تک پیچھا نہیں چھڑا سکے-  جب انسانوں نے وحشی کا روپ دھار کر اپنی ہم نسل انسانوں کے جسم و جاں سے کھیل کر گھٹیا پن کی تاریخی مثالیں قائم کیں۔
اگرچہ گلزار اس نسل کے آخری فرد ہیں جن کے جسموں سے زیادہ روحیں زخمی ہوئیں مگر ستر سال بعد بھی ان کے قدم زیرو لائن پر ثبت ہیں۔ انٹرویو، نظموں اور افسانوں سے مرتب یہ کتاب اسی سال پاکستان سے پہلی بار شائع ہوئی ہے۔ جن آنکھوں میں اب بھی آنسو باقی ہیں وہ اس کتاب کا بہتر مطالعہ کر سکتے ہیں !!

Qadam Zero Line Par - قدم زیرو لائن پر - Image 2

Details & Craftsmanship

Every detail has been carefully considered to bring you the perfect product.

Description

Pages: 176

Category: Urdu Adab, Poetry 

تقسیم کا کرب کسے بھولتا ہے۔ اور پھر جب یہ دکھ روح کے اندر حلول کر جائے تو عمر بھر کے روگ کی حیثیت اختیار کر لیتا ہے۔ گلزار نے پاکستان کے شہر جہلم کے چھوٹے سے قصبہ دینہ سے کم عمری میں کی گئی ہجرت کا داغ ابھی تک سینہ سے لگا کر رکھا ہے۔ یہ محض اپنی جنم بھومی سے بچھڑنے کا درد نہیں بلکہ ان لاکھوں انسانوں کے خونی دریا سے تیر کر پار اترنے کا غم ہے جس سے اس دور کے شاہدین آج تک پیچھا نہیں چھڑا سکے-  جب انسانوں نے وحشی کا روپ دھار کر اپنی ہم نسل انسانوں کے جسم و جاں سے کھیل کر گھٹیا پن کی تاریخی مثالیں قائم کیں۔
اگرچہ گلزار اس نسل کے آخری فرد ہیں جن کے جسموں سے زیادہ روحیں زخمی ہوئیں مگر ستر سال بعد بھی ان کے قدم زیرو لائن پر ثبت ہیں۔ انٹرویو، نظموں اور افسانوں سے مرتب یہ کتاب اسی سال پاکستان سے پہلی بار شائع ہوئی ہے۔ جن آنکھوں میں اب بھی آنسو باقی ہیں وہ اس کتاب کا بہتر مطالعہ کر سکتے ہیں !!

You may also like

-70%NEW
Thumbnail 1

Khatiya Watiya - کھٹیا وٹیا

$2.69

$0.81

-70%NEW
Thumbnail 1

Kuliyat e Kishwar Naheed - Dasht e Qais Mein Laila - کلیات کشور ناہید

$7.88

$2.36

-70%NEW
Thumbnail 1

Bonda Baandi - بوندا باندی

$3.76

$1.13

-70%NEW
Thumbnail 1

Abdaliyaat - ابدالیات

$9.67

$2.90

-70%NEW
Thumbnail 1

Kikraan Heath Kuli - ککراں ہیٹھ کلی

$3.76

$1.13

-70%NEW
Thumbnail 1

Lubb Basta - لب بستہ

$3.76

$1.13

-70%NEW
Thumbnail 1

Arzi - عرضی

$3.76

$1.13

-70%NEW
Thumbnail 1

Dasht E Wafa - دشت وفا

$3.76

$1.13

NEW
Thumbnail 1Thumbnail 2

Dawaam By Ahmad Nadeem Qasmi - دوام

$3.22

NEW
Thumbnail 1Thumbnail 2

Rim Jhim - رم جھم

$2.15

NEW
Thumbnail 1

Muheet - محیط

$4.12

NEW
Thumbnail 1

Baseet - بسیت

$1.97