Qila (Urdu Translation of The Castle) - قلعہ
HomeStore

Qila (Urdu Translation of The Castle) - قلعہ

Qila (Urdu Translation of The Castle) - قلعہ

$3.22

The Story

Pages: 272

Category: Novels

Urdu Translation of The Castle

Translated By Tariq Aziz Sindhu

1922 -  زمانۂ تحریر ’’قلعہ‘‘، زبان: جرمن، اصل عنوان: Das Schloss (داس شلوس)
1926 -  کافکا نے یہ ناول 1922ء میں لکھنا شروع کیا تھا، مگر یہ ادھورا رہ گیا۔ 1924ء میں کافکا کی وفات کے بعد اُن کے قریبی دوست اور ادبی ورثے کے نگران میکس براڈ نے اُن کی وصیت کے برخلاف اسے شائع کیا۔ یوں یہ ناول 1926ء میں میونخ (جرمنی) کے پبلشر "Kurt Wolff Verlag" سے پہلی بار منظرِ عام پر آیا۔
1930 - اس ناول کا پہلا انگریزی ترجمہ ’’دی کاسل‘‘ (The Castle) کے عنوان سے وِلا میوئر (Willa Muir) نے اپنے شوہر ایڈوِن میوئر (Edwin Muir) کے ساتھ مل کر کیا جو 1930ء میں لندن اور نیو یارک سے پہلی بار شائع ہوا۔ وِلا میوئر (1890–1970) سکاٹ لینڈ کی ایک معروف مترجم، ناول نگار اور نقاد تھیں۔ وہ خاص طور پر جرمن سے انگریزی میں تراجم کے لیے مشہور ہوئیں۔ ان کا بڑا کارنامہ فرانز کافکا اور ہرمن ہیسے جیسے جرمن ادیبوں کے کاموں کو انگریزی قارئین تک پہنچانا ہے۔ ایڈون میوئر (1887–1959) سکاٹ لینڈ کے شاعر، ناقد اور مترجم تھے۔ دونوں نے کافکا کے ناولوں کو انگریزی ادب میں متعارف کرانے میں مرکزی کردار ادا کیا۔
2007 — معروف ترجمہ نگار طارق عزیز سندھو نے ایڈوِن اور وِلا میوئر کے انگریزی ترجمے سے اس ناول کو ’’قلعہ‘‘ کے عنوان سے اُردو زبان میں منتقل کیا۔ پہلی اشاعت 2007ء میں جبکہ دوسری اشاعت 2021ء میں ہوئی۔

Qila (Urdu Translation of The Castle) - قلعہ - Image 2

Details & Craftsmanship

Every detail has been carefully considered to bring you the perfect product.

Description

Pages: 272

Category: Novels

Urdu Translation of The Castle

Translated By Tariq Aziz Sindhu

1922 -  زمانۂ تحریر ’’قلعہ‘‘، زبان: جرمن، اصل عنوان: Das Schloss (داس شلوس)
1926 -  کافکا نے یہ ناول 1922ء میں لکھنا شروع کیا تھا، مگر یہ ادھورا رہ گیا۔ 1924ء میں کافکا کی وفات کے بعد اُن کے قریبی دوست اور ادبی ورثے کے نگران میکس براڈ نے اُن کی وصیت کے برخلاف اسے شائع کیا۔ یوں یہ ناول 1926ء میں میونخ (جرمنی) کے پبلشر "Kurt Wolff Verlag" سے پہلی بار منظرِ عام پر آیا۔
1930 - اس ناول کا پہلا انگریزی ترجمہ ’’دی کاسل‘‘ (The Castle) کے عنوان سے وِلا میوئر (Willa Muir) نے اپنے شوہر ایڈوِن میوئر (Edwin Muir) کے ساتھ مل کر کیا جو 1930ء میں لندن اور نیو یارک سے پہلی بار شائع ہوا۔ وِلا میوئر (1890–1970) سکاٹ لینڈ کی ایک معروف مترجم، ناول نگار اور نقاد تھیں۔ وہ خاص طور پر جرمن سے انگریزی میں تراجم کے لیے مشہور ہوئیں۔ ان کا بڑا کارنامہ فرانز کافکا اور ہرمن ہیسے جیسے جرمن ادیبوں کے کاموں کو انگریزی قارئین تک پہنچانا ہے۔ ایڈون میوئر (1887–1959) سکاٹ لینڈ کے شاعر، ناقد اور مترجم تھے۔ دونوں نے کافکا کے ناولوں کو انگریزی ادب میں متعارف کرانے میں مرکزی کردار ادا کیا۔
2007 — معروف ترجمہ نگار طارق عزیز سندھو نے ایڈوِن اور وِلا میوئر کے انگریزی ترجمے سے اس ناول کو ’’قلعہ‘‘ کے عنوان سے اُردو زبان میں منتقل کیا۔ پہلی اشاعت 2007ء میں جبکہ دوسری اشاعت 2021ء میں ہوئی۔

You may also like

-70%NEW
Thumbnail 1

Ulta Darakht - الٹا درخت

$1.79

$0.54

-70%NEW
Thumbnail 1

Ganga Bahy Na Raat - گنگا بہے نہ رات

$1.97

$0.59

NEW
Thumbnail 1

Dadar Pul Ke Bache - دادر پل کے بچے

$1.43

-70%NEW
Thumbnail 1

Aik Aurat Hazar Dewany - ایک عورت ہزار دیوانے

$1.61

$0.48

-70%NEW
Thumbnail 1

Vidaa E Jang - وداع جنگ

$3.76

$1.13

-70%NEW
Thumbnail 1

Changaiz Khan Kay Sunehray Shaheen - چنگیز خاں کے سنہرے شاہین

$2.15

$0.64

-70%NEW
Thumbnail 1

Khail Tamashaa - کھیل تماشا

$3.40

$1.02

-70%NEW
Thumbnail 1

Ishq e Yaaram - عشق یارم

$5.37

$1.61

NEW
Thumbnail 1

Mushif - Deluxe Edition - مصحف

$4.83

-70%NEW
Thumbnail 1

Rooh e Yaaram - روح یارم

$5.37

$1.61

NEW
Thumbnail 1

Chahar Chaman - چہار چمن

$5.91

NEW
Thumbnail 1

Purwa - پروا

$3.40