Qisa Haji Baba Isphani - قصہ حاجی بابااصفہانی
HomeStore

$8.05

The Story

Pages: 503

Category: Novel

جیمز موریئر کا یہ ناول محض ایک کہانی نہیں بلکہ نوآبادیاتی عہد کی ایک فکری دستاویز ہے، جسے اردو دنیا نے شاید پوری طرح پہچانا ہی نہیں۔ قاچار دور کے ایران میں برطانوی سفارت کار موریئر کے قلم سے جنم لینے والا حاجی بابا، بظاہر ایک آوارہ گرد کی سرگزشت ہے، مگر درحقیقت یہ مغربی نگاہ سے مشرقی سماج کی تشکیلِ نو، اس کی نفسیات، اس کی کمزوریوں اور اس کے تضادات کی ایک علامتی پیش کش ہے، جس میں طنز، مشاہدہ اور اقتدار کی پوشیدہ منطق ایک ساتھ سانس لیتی ہے۔

Urdu Translation of The Adventures Of Haji Baba Isphani

Translated By Mirza Herat Dehlvi

Description