Sab Rang Kehaniyan (Vol: 2) - سب رنگ کہانیاں حصہ 2
HomeStore

$1.56

Original: $5.19

-70%
Sab Rang Kehaniyan (Vol: 2) - سب رنگ کہانیاں حصہ 2

$5.19

$1.56

The Story

Pages: 368

Category: Short stories، Sab Rungh Kahania Digest Stories

سب رنگ میں شائع ہونے والی عالمی کہانیوں کی یہ دوسری جلد ہے۔ جہاں جہاں پہلی جلد گئی، سبھی نے اس کے کاغذ، طباعت، مجموعی خوش نمائی اور متن کی دل آویزی و دل افروزی پر تحسینی کلمات سے نوازا ہے۔ متعدد کالم اور مضامین لکھے گئے اور برقی میڈیا پر بے تابی کا اظہار کیا گیا کہ دوسری جلد کب شائع ہو گی۔ یہ دوسری جلد انھی کہانیوں پر مشتمل ہے جو سب رنگ میں شائع ہوئی ہیں۔ وہی سب رنگ، خوب تر کی جستجو جس کا مشن تھی، جو اسی پر قائم رہا اور اسی پر تمام ہو گیا۔ پہلی جلد کے سلسلے میں لکھے گئے مضامین اور کالموں میں مجھ بے مایہ کے لیے بہت کچھ کہا گیا ہے۔ بار بار آئینہ دیکھنا پڑا اور شرمندہ ہوتا رہا۔ جانے کس کا مصرع ہے... ع میں زندہ تھا کہ اب زندہ ہوا ہوں

شکیل عادل زادہ

Description