Tareekh Siasai Fiqar - تاریخ سیاسی فکر - مکیاولی سے گرامچی تک
HomeStore

$1.34

Original: $4.47

-70%
Tareekh Siasai Fiqar - تاریخ سیاسی فکر - مکیاولی سے گرامچی تک

$4.47

$1.34

The Story

Pages: 416

Category: History Book

آٹھ ابواب پر مشتمل کتاب جس کے آغاز میں مکیاولی سے پہلے فکری دھاروں پر بحث کی گئی ہے۔ مسیحیت، افلاطونیت، خدا، اخلاقیات، سیاسیات اور اس کے بعد نشاۃ ثانیہ __ ان کی وجوہات اور اثرات زیر بحث لائے گئے ہیں اور اس بنیاد پر جدید فکر و فلسفہ کے بانی مکیاولی کی زندگی اور سیاسی نظریات کا احاطہ کیا گیا۔ مصنف مکیاولی کو ان کے عمومی پہچان کی بجائے مثبت انداز میں پیش کرتا ہے۔ تیسرا باب میرے خیال میں بہت اہم ہے کہ اس میں فلسفے اور الہیات کے مابین فرق کو تفصیل سے سمجھانے کی کوشش کی گئی ہے۔ ہوبز، لاک، روسو، ہیگل، کانٹ، مارکس، لینن وغیرہ کے سیاسی فلسفیانہ نظریات اور ان کے فرد، معاشرے اور ریاست پر اثرات کا تنقیدی جائزہ لیا گیا ہے۔
آخری باب میں گرامچی کے نظریات کا تفصیلی ذکر دیا گیا ہے۔ اکثر مقامات پر انہوں نے تقابلی مطالعے اور جائزے کی بنیاد پر سیاسی مفکرین کے نظریات کے حوالے سے معروف آرا سے ہٹ کر اپنے خیالات کا کھلم کھلا اظہار کیا ہے۔ اس سلسلے میں انہوں نے تاریخ سے ثبوت لے کر اپنی رائے کو عقلی و منطقی انداز سے بیان کرنے کی کوشش کی ہے۔
دراصل مصنف ایک ایسی ریاست اور معاشرے کا خواہاں ہے جس میں کسی کا بھی استحصال نہ ہو، سارے افراد بنیادی سہولیات سے مستفید ہو سکیں اور کوئی بھی محروم طبقہ باقی نہ رہے۔
اشفاق سلیم مرزا صاحب فلسفہ، سیاسیات اور تاریخ پر گہری نظر رکھتے ہیں اور پیرانہ سالی کے باوجود بھی ان موضوعات پر تشنگان علم سے مکالمہ کرنے اور رہنمائی دینے میں پیش پیش رہتے ہیں۔ "مکیاولی سے گرامچی تک" ان کی ایک طرح سے گہرے مطالعے کا نچوڑ ہے جو ان کی برسوں تحقیق اور محنت کا گراں قدر نتیجہ ہے۔

Description

You may also like

NEW
Thumbnail 1

Aadmi Ki Tehzeeb - آدمی کی تہزیب

$4.12

-70%NEW
Thumbnail 1

Islami Tarikh o Tahzeeb - اسلامی تاریخ و تہذیب

$1.25

$0.38

-70%NEW
Thumbnail 1

Company Ki Hakomat - کمپنی کی حکومت

$1.79

$0.54

NEW
Thumbnail 1

Lahore 1947

$5.73

NEW
Thumbnail 1

Khayal Number 1857 - خیال نمبر 1857

$5.91

NEW
Thumbnail 1Thumbnail 2

Dilli Tha Jis Ka Naam - دلی تھا جس کا نام

$2.51

-70%NEW
Thumbnail 1

Ahmad Shah Abdali - احمد شاہ ابدالی

$3.58

$1.07

NEW
Thumbnail 1

Socialist Rawyat - Musa Say Lenon Tak - سوشلسٹ روایت

$4.83

NEW
Thumbnail 1

Quaid e Azam: Taqareer o Bayanat - قائد اعظم تقاریر و بیانات

$1.79

-70%NEW
Thumbnail 1

The State During the British Raj

$5.55

$1.66

NEW
Thumbnail 1

Melody Singers Part 1 (Urdu Edition) - میلوڈی سنگرز حصہ اول

$3.94

-70%NEW
Thumbnail 1

Amrica Ki Tareekh - امریکہ کی تاریخ

$2.69

$0.81