The Art of War (Urdu Edition) - دی آرٹ آف وار - اردو
HomeStore

$0.64

Original: $2.15

-70%
The Art of War (Urdu Edition) - دی آرٹ آف وار - اردو

$2.15

$0.64

The Story

Pages: 176

Category: History Books

دی آرٹ آف وار ( جنگ لڑنے کا فن ) کسی بھی ریاست کے لئے نہایت اہمیت کا حامل فن ہے ۔

تمام طریقہ ہائے جنگ(Warfare) کی بنیا دھوکہ دہی پر ہے۔

چنانچہ کسی بھی جنگ میں آپ کا عظیم مقصد فتح ہونی چاہیے نہ کہ طول طویل جنگ مہمات ۔

پس وہی جنرل حملے کا ماہر تصور ہوگا جس کا حریف نہیں جانتا کہ دفاع کس کا کرنا ہے... اور وہی جنر ل دفاع کا ماہر مانا جائے گا جس کا حریف یہ نہیں جانتا کہ حملہ کس پر کرنا ہے -

انگریزی ترجمہ: لیونل جائلز
اردوترجمہ: لیفٹیننٹ کرنل غلام جیلانی خان

Description