The Story
Pages: 336
Category: Poetry
ذرا سی بات ---اس انتخاب کی بنیادی خصوصیت یہ ہے کہ یہ نہ صرف میرے اب تک کے کُل کلام کا مشترکہ انتخاب ہے بلکہ اس میں میرے آخری مجموعے ’’زندگی کے میلے میں‘‘ کے بعد کا منتخب کلام بھی شامل ہے۔ اس کتاب میں آپ کو بہت سی ایسی منظومات بھی ملیں گی جو مشاعروں میں نسبتاً کم یا بالکل نہیں پڑھی گئیں کہ مشاعرے کے اپنے مخصوص تقاضے ہوتے ہیں۔مجھے امید ہے کہ ’’بک کارنر‘‘ کے دوستوں کا حُسنِ طباعت قارئین کے دل، ذوقِ مطالعہ اور لائبریری تینوں میں ہمیشہ محفوظ اور تازہ رہیں گے۔
امجد اسلام امجد
Description